ایک نہ ایک

( ایک نَہ ایک )
{ ایک (ی مجہول) + نَہ + ایک (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کوئی نہ کوئی، کچھ نہ کچھ۔
  • one or the other
  • either