دیوبانی

( دیوبانی )
{ دیو (ی مجہول) + با + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) دیوتائےں کی مقدس زبان، اُلوہی زبان، سنسکرت۔
  • Divine voice
  • voice from heaven;  language of the gods;  the Sanskrit language