دیو بیلا

( دیو بیلا )
{ دیو (ی مجہول) + بے + لا }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (ہندو) رات کے آخری لمحے، جب دونوں وقت منے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں۔