دیو خلیہ

( دیوْ خَلِیَّہ )
{ دیوْ (ی مجہول) + خَلِیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) جسامت میں غیرمعمولی طور پر بڑا جرثومہ۔