دیو داسی

( دیو داسی )
{ دیو (ی مجہول) + دا + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) مندر کی پجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھدی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں۔