دیو زادہ

( دیو زادَہ )
{ دیو (ی مجہول) + زا + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو دیو کی نسل سے ہو، مہیب صورت، پُر رعب۔