دیو سار

( دیو سار )
{ دیو (ی مجہول) + سار }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت تنو مند، قومی ہیکل، قدو قامت میں دیو جیسا، بہت بڑا۔