دیو کنیا

( دیوْ کَنِّیا )
{ دیو (ی مجہول) + کَنِیْ + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پری، دیو کی بیٹی، غیر انسانی مخلوق۔
  • A celestial or divine maiden
  • a nymph