دیو مالا

( دیو مالا )
{ دیو (ی مجہول) + ما + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) قدیم مذہبی اور قومی روایات، معاشرت، تاریخ اور رسوم وغیرہ۔