دیوان عام

( دِیوانِ عام )
{ دی + وا + نے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں عام لوگوں یا ان کے نمائندوں کو شرکت کی اجازت ہو نیز اس کا مکان۔
  • Public hall of audience