بھوگ بند

( بھوگ بَنْد )
{ بھوگ (وائے مجہول) + بَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امساک کے لئے استعمال ہونے والی خوشبو، انزال کو روکنے والی خوشبو۔