بیا[1]

( بَیا[1] )
{ بَیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گوریا سے چھوٹی زرد رنگ کی ایک چڑیا جو تنکوں سے بہت خوبصورت اور مضبوط گھونسلا بنتی ہے جو پیڑ میں جھولے کی طرح لٹکتا رہتا ہے اور جسے جھونجھ بھی کہتے ہیں۔
  • the weaver-bird
  • ploceus baya
  • or Fringilla Philippina.