بیا[2]

( بِیا[2] )
{ بِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیج، تخم۔
٢ - گنے کا رس نکالنے کا کولہو، نیز روئی سے بنولے الگ کرنے کی اوٹنی۔