پوتھی

( پوتھی )
{ پو (و مجہول) + تھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


پوتکا  پوتھی

سنسکرت میں اسم 'پوتکا' سے ماخوذ 'پوتھی' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "توصیفِ زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : پوتِھیاں [پو (و مجہول) + تِھیاں]
جمع غیر ندائی   : پوتِھیوں [پو (و مجہول) + تِھیوں (و مجہول)]
١ - لہسن کی گرہ یا گانٹھ جس میں جوے ہوتے ہیں۔
'نمک ڈھائی تولہ، لہسن دو پوتھی، پیاز چار گھنٹھی۔"      ( ١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٧ )
  • clove (of garlic) (dial.) book