بیچ بچائے

( بِیچ بِچائے )
{ بِیچ + بِچا + او }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فیصلہ، تصفیہ، مصالحت۔
  • interposition
  • intervention
  • mediation
  • intercession;  arbitration
  • settlement
  • reconciliation.