بیرا

( بَیرا )
{ بَے (ی لین) + را }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیش خدمت، وہ نوکر جو اوپر کے کام کی دیکھ بھال پر متعین ہوتا ہے، خادم۔
  • bearer;  valet