بھیم کا اکھاڑا

( بِھیم کا اَکھاڑا )
{ بِھیم + کا + اَکھا + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑہ۔