بہائی[2]

( بَہائی[2] )
{ بَہا + ای }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بہاء اللّٰہ (متوفی 1892ء ملقب بہ من یظہر اللّٰہ) سے منسوب، بہاء اللّٰہ کے مذہب کا پیرو۔