بندھی ٹکی

( بَنْدھی ٹَکی )
{ بَن (ن غنہ) + دھی + ٹَکی }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حسب معمول یا حسب دستوریات، یقینی اور اٹل بات، معمول یا روایت کے مطابق بات۔