بنصر

( بِنْصَر )
{ بِن + صَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلمے کی انگلی سے دوسری اور چھنگلیا سے پہلے کی انگلی، انگوٹھے کی طرف سے چوتھی۔