بھوں[1]

( بَھوں[1] )
{ بَھوں (وائے لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پپوٹوں کے اوپر بالوں کی ٹیڑھی بنی ہوئی تحریر یا لکیر، ابرو۔
  • the eyebrow