بیکا

( بِیکا )
{ بِی + کا }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پریشان، بکھرا ہوا، ٹیڑھا، زخمی، مضروب۔
  • disordered
  • disturbed;  distorted
  • crooked
  • awry;  injured
  • damaged
  • hurt