بیگاری

( بیگاری )
{ بے + گا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیگار کا کام۔
صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے۔
  • a person pressed into service
  • forced labourer
  • one pressed to carry burdens for individuals or the public