پوٹنسی

( پوٹِنْسی )
{ پو (و مجہول) + ٹِن (کسرہ ٹ خفیف) + سی }
( انگریزی )

تفصیلات


Potency  پوٹِنْسی

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو 'علاجِ بالمثل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - طاقت، قوت، مقدار۔
'دق کے ناقابل علاج مریض کو اس کی بلغم نکالنے کے لیے بالمثل دوا صرف اسی قدر بلند پوٹنسی میں دی جاتی ہے کہ بلغم کے اخراج کا کام کر سکے۔"      ( ١٩٣١ء، علاج بالمثل، ٣٦ )
  • potency