بھولا بادشاہ

( بھولا بادْشاہ )
{ بھو (وائے مجہول) + لا + باد + شاہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سادہ لوح، سیدھا سادہ، فطری، جو چھل کپٹ نہ جانتا ہو۔