بھولا بھالا

( بھولا بھالا )
{ بھو (وائے مجہول) + لا + بھا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادہ، بے تکلف، جس میں بناوٹ اور چالاکی نہ ہو۔