١ - چونا کٹھا اور سپاری پڑا ہوا پان کا بیڑا، (پارچہ بافی) ڈر کی نال کے بیچ میں لمبائی کے بل وہ چھید جس میں سے نری بھر کر تاگا نکالا جاتا ہے، کان میں پہننے کا ایک زیور جسے ترنا بھی کہتے ہیں، منجن، مسی۔
the colour which adheres to the lips from chewing betel; a composition which