بیراگی[2]

( بَیراگی[2] )
{ بَے (ی لین) + را + گی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں، (مجازًا) ٹیک۔
  • a small cross-shaped stick or piece of iron which a Bairagi places under his armpit to lean upon as he sits