بنگال کی مینا

( بَنْگال کی مَینا )
{ بَن ( نون مغنونہ) + گال + کی + مَے (ی لین) + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے، بہت دلکش آواز میں بولنے والا بچہ۔