بوا

( بُوا )
{ بُوا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلمہ خطاب جو بیشتر ایک عورت دوسری عورت خصوصاً بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے مترادف بہن، بی بی۔
  • sister
  • dear sister;  father's sister
  • aunt