بواسیر الانف

( بَواسِیرُ الْاَنْف )
{ بَوا + سی + رُل (ا ل غیر ملفوظ) + اَنْف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ناک میں زائد گوشت پیدا ہو جانے کی بیماری۔