بھڑوا پن

( بَھڑْوا پَن )
{ بَھڑ + وا + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قرمساقی، دلالی، عورتوں کو مردوں سے ملانے کا کام۔