بھڑوائی

( بَھڑْوائی )
{ بَھڑ + وا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معاوضہ
١ - بھڑوا جو رقم اپنی دلالی کی اجرت یا انعام میں حاصل کرتا ہے اس کو 'بھڑوائی" اور اس حصول معاش کو "بھڑوائی ھکانا" کہتے ہیں۔
  • panderism
  • pimping;  earnings of a pimp.