بہاری

( بِہاری )
{ بِہا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صوبہ بہار کی بولی، بِہاری زبان۔
صفت ذاتی
١ - ہندوستان کے صوبہ بہار سے منسوب، بہار کا باشندہ۔
  • name of krishna