بہری

( بَہْری )
{ بَہ + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے سے بلند ہو کر شکار کو اوپر سے پڑتا ہے۔