بدلی کی چھائےں

( بَدْلی کی چھائےں )
{ بَد + لی + کی + چھا + اوں (وائے مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بادل کا سایہ، (مجازًا) ناپائیدار، عارضی۔