بدیع الاسلوب

( بَدِیعُ الْاُسْلُوب )
{ بَدی + عُل (ا غیر ملفوظ) + اُس + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا انداز بیان بے مثل ہو، جو ہر بات کو نہایت دلکش طریقے سے بیان کرے۔