بھنبھیری

( بَھنْبِھیری )
{ بَھن (نون مغنونہ) + بھی + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہے۔
  • butterfly;  dragon-fly