بھنکار

( بِھنْکار )
{ بِھن + کار }
( اردو )

تفصیلات


اسم صوت
١ - مکھیوں نیز مچھروں کے اڑنے اور ہجوم کرنے کی آواز۔