بھنگی

( بِھنْگی )
{ بِھن (نون مغنونہ) + گی }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھرکی، تتلی نما کھلونا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے، ایک خمدار ڈنڈی میں ڈال کر بچے اسے اڑاتے ہیں، لٹو۔