بھنڈی

( بِھنْڈی )
{ بِھن + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کانٹے ہوتے ہیں۔
  • the vegetable Hibiscus abelmoschus
  • or H. esculentus (commonly called
  • in India
  • 'lady's finger').