بھتی کی روٹی

( بَھتّی کی روٹی )
{ بَھت + تی + کی + رو (وائے مجہول) + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا کھانا، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں۔