بھوپالی

( بُھوپالی )
{ بُھو + پا + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق جذبہ مسرت سے ہے اس کے گانے کا وقت شام کے چھے بجے سے دس بجے تک بتایا جاتا ہے۔