بھورا[2]

( بُھورا[2] )
{ بُھو + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ سیاہ رنگ جس میں سرخی اور زردی ملی ہوئی ہو، مٹیالا۔
  • brown;  auburn (hair)