بھورا[4]

( بُھورا[4] )
{ بُھو + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - زراعت کے آلات میں جس میں ایک خمدار کمانی میں معلق کڑیوں سے ایک لکڑی جس کو بھورا کہتے ہیں معلق ہوتی ہے۔