بوزنہ

( بُوزْنَہ )
{ بُوز + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندر جو ایک مشہور جانور ہے۔
  • monkey
  • ape