بلوط

( بَلُوط )
{ بَلُوط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے، سیتا سپاری۔
  • the oak
  • Quercusilex
  • or Q. baloot;  an acorn;  chestnut-tree.