بلٹی

( بِلْٹی )
{ بِل + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بنڈل جو جہاز، ریل یا ڈاک خانے سے رسید لے کر بھیجا جائے۔
  • bill of lading