پورٹ

( پورْٹ )
{ پورْٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Port  پورْٹ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو 'قطعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پورٹْس [پورٹْس (و مجہول)]
١ - ساحل، بندرگاہ، بندر، گودی۔
کراچی کی تجارت کے ہیں سنٹر بلوچستان اور مکران کے پورٹ      ( ١٩٥٢ء، قطعات، ٣٧٤:١ )
  • port