بولا

( بولا )
{ بو (وائے مجہول) + لا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمین دار اور کاشت کار کے درمیان ہو۔
  • verbal agreement between two parties